تازہ ترین
پاکستان کے سیرہ لیونی کے ساتھ تعلقات چھاپیے ای میل
سیمینار

آئی پی ایس نے اپنے 'انڈر سٹینڈنگ افریقہ' پراجیکٹ کے تحت جون 3، 2021 کو 'پاکستان کے سیرہ لیونی کے ساتھ تعلقات' کے عنوان سے ایک نشست کا انعقاد کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
'افغانستان سے امریکہ کا انخلاء : علاقائی امن کو درپیش داخلی اور خارجی خطرات' چھاپیے ای میل
سیمینار

امریکی انخلاء سے قبل بین الافغان معاہدہ علاقائی امن کے لیے ناگزیرہے: آئی پی ایس ویبنار

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آئی پی ایس کی اسٹڈی ’جبری تبدیلی‘ پرکراچی یونیورسٹی کے اجلاس ’مواد کی تجزیاتی تکنیکس‘ میں تبادلہ خیال چھاپیے ای میل
سیمینار

انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (IPS) نے کراچی یونیورسٹی کے شعبہ ماس کمیونیکیشن  کے تعاون سے 27 مئی 2021ء کوایک آن لائن انٹرایکٹو سیشن منعقد کیا جس میں میڈیا ریسرچ کے طلباء نے حالیہ آئی پی ایس کی اسٹڈی ’جبری تبدیلی یا مذہبی تبدیلی:حقیقت اور قصے کہانیاں‘ کے طریقہ کار اور نتائج پرمحققین کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آئی پی ایس کی 'انٹیگریشن آف ویری ایبل ڈسٹریبیوٹڈ آر ای ایس' کی آن لائن میٹنگ میں شرکت چھاپیے ای میل
سیمینار

پاکستان جرمن رینیو ایبلاینرجی فورم [پی جی آر ای ایف] کی دعوت پر انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز [آئی پی ایس]نے 25 مئ 2021 کو 'انٹیگریشن آف ویری ایبل ڈسٹریبیوٹڈ رینیوایبل اینرجی سورسز' کے عنوان سے ہونے والی ایک آن لائن میٹنگ میں شرکت کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مزید مضامین...
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»

صفحہ: 7