تازہ ترین
ترکی کی سیاست۔ داخلی وخارجی پہلو چھاپیے ای میل
سیمینار

ترکی کے معروف اسکالر اورسیاست و بین الاقوامی تعلقات کے پروفیسرڈاکٹرترکایاعطاو نے کہا ہے کہ اسرائیل کا وجود دنیا میں فساد کا باعث ہے۔ اپنے دستور کے لحاظ سے یہ ایک نسلی ریاست ہے اورفلسطین کے اصل باشندوں کو ظالمانہ طریقے سے بے دخل کرکے استعماریت کے مفادات کے تحفظ کے لیے زبردستی بنائی گئی ریاست ہے۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
تصورِعلم اور تعلیم (لیکچر سیریز) چھاپیے ای میل
لیکچر سیریز

taswur_ilm"تصورعلم اور تعلیم" کے موضوع پر پروفیسر ڈاکٹر حبیب الرحمٰن عاصم کے لیکچرز تحریر کے علاوہ آڈیو اور ویڈیو کی صورت میں   ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاک ایران تعلقات -نئے علاقائی اور عالمی تناظر میں چھاپیے ای میل
لیکچر

02thumbانسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے زیرِ اہتمام 18مئی 2011ء کو پاک ایران تعلقات کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے اسلام آباد میں ایرن کے سفیر جناب ماشاء اللہ شاکری نے ایران کی جانب سے اس پیش کش کا اعادہ کیا کہ پاکستان کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے ایران کی حکومت تیار ہے۔ پاکستان آج کل بجلی اور گیس کے جس بحران سے گزر رہا ہے، اس بحران سے بہ آسانی نکلنے کے لیے ہم ہرممکن تعاون فراہم کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ڈبلیو ٹی او- موجودہ صورتحال اور آئندہ کا لائحہ عمل چھاپیے ای میل
مذاکرہ

wto1انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز  اسلام آباد نے "ڈبلیو ٹی او- موجودہ صورتحال اور آئندہ کا لائحہ عمل" کے عنوان سے 28 اپریل 2011ء کو ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی  کے تعاون سے  ان کے دفتر  میں ایک مجلس مذاکرہ کا اہتمام کیا۔ جناب فصیح الدین، سابق چیف اکانو مسٹ حکومت پاکستان اور آئی پی ایس کی قومی مجلس علمی کے رکن، اس مذاکرے کے اہم مقرر تھے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے7172737475767778آگےآخر»

صفحہ: 71