تازہ ترین
افغانستان میں امن کا عمل، افغانوں کے ذریعے، افغانوں کی رہنمائی میں چھاپیے ای میل
اِن ہاؤس


altانسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز میں ۳ ستمبر ۲۰۱۲ کو منعقد ہونے والے ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے اس بات پر زور دیا کہ افغانستان کے اردگرد موجود پڑوسی ممالک کے لیے افغانستان ایک ایسی جگہ ہے

مزید پڑھیے۔۔۔
 
سائبر جرائم کی روک تھام کے لیے پاکستان میں قانونی خلا چھاپیے ای میل
سیمینار


altمعلومات اور مواصلات کے میدان میں ہونے والی تیز رفتارتبدیلیوں نے جہاں بے انتہا مواقع فراہم کر دیے ہیں وہیں پر سائبر یعنی کمپیوٹر اور انٹر نیٹ کی دنیا میں مفسدانہ سرگرمیوں اور جرائم کی شکل میں نئے نئے خدشات اور خطرات بھی پیدا کر دیے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
متبادل اورقابل تجدید وسائل توانا ئی اورپاکستان میں توانا ئی کا بحران چھاپیے ای میل
سیمینار

altتوانائی کے متبادل اورقابل تجدید و سائل پاکستان میں توانائی کے حالیہ بحران کی صورتِ حال میں کوئی فوری حل تو نہیں نکال سکتے تاہم اس پہلو سے منصوبہ بندی کی جائے تو یہ مستقبل میں توانائی کی قابل لحاظ ضرورت پوری کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
’سلام ورلڈ ‘ کے وفد کی آمد چھاپیے ای میل
دورہ


altمسلم دنیا کے درمیان سماجی اورکاروباری روابط قائم کرنے کے لیے سلام ورلڈ کے نام سے ایک بڑی ویب سائٹ بہت جلد متعارف کروائی جارہی ہے۔ اس ویب سائٹ کاآغاز کرنے والے ادارے کے تین رکنی وفد نے ۲۹جون ۲۰۱۲ء کو انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کا دورہ کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے71727374757677787980آگےآخر»

صفحہ: 77