تازہ ترین
’افغانستان پاکستان وسطی ایشین رابطے‘ چھاپیے ای میل
سیمینار

Afghanistanافغانستان میں استحکام کا تعلق وسطی ایشیا کے ساتھ علاقائی رابطوں کے لیے پاکستان کی خواہشات سے جڑا ہے: آئی پی ایس ویبنار

مزید پڑھیے۔۔۔
 
’بلیو اکانومی: پاکستان کا تابناک معاشی مستقبل‘ چھاپیے ای میل
سیمینار

آئی پی ایس اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف میری ٹائم افیئرز (NIMA) نے  دنیا فورم کے ساتھ مل کر 6 اپریل 2021 کو ’بلیو اکانومی: پاکستان کا تابناک معاشی مستقبل‘ کے عنوان سے ایک آن لائن انٹرایکٹو اجلاس منعقد کیا جس کا مقصد  پاکستان کے لیے اس موضوع کی اہمیت کو اجاگر کرنا تھا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
’اسٹیٹ بینک ترمیمی بل 2021ء کی سمجھ بوجھ‘ چھاپیے ای میل
سیمینار

معاشی پالیسی کے ماہرین کی طرف سے متنازعہ اسٹیٹ بینک ترمیمی بل 2021 کے محرکات پر اٹھائے گئے سوالات

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ریاض محمد خان (سابق سیکرٹری خارجہ ) کے ساتھ The Living Scripts سیریز کی نشستیں چھاپیے ای میل
سیمینار

آئی پی ایس کے سیریل پروگرام The Living Script کا 24واں اجلاس چار مختلف نشستوں میں تقسیم کیا گیا تھا جو  سابق سیکرٹری خارجہ ریاض محمد خان کی معیت میں 26 فروری ،  2 اور  16مارچ، اور 4 اپریل 2021ء   کو منعقد ہوا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مزید مضامین...
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»

صفحہ: 10