تازہ ترین
مسلم دنیا کوسرمایہ دارانہ استعمار کے شکنجے سے نکلنے کی اشد ضرورت ہے: بین الاقوامی ماہرین چھاپیے ای میل
سیمینار

interplayممتاز پاکستانی و غیر ملکی محققین اور دانشوروں نے کہا کہ عالم اسلام اور دنیا اس وقت سرمایہ داری کے شکنجے میں ہے اور عالمی معیشت سرمایہ دارانہ استعمار ہی کا دوسرا نام ہے۔ ماضی میں نوآبادیاتی مغربی طاقتوں نے ایشیا اور افریقہ اور خود امریکہ میں مسلمانوں اور دیگر اقوام کی زمینوں پر ناجائز قبضہ کیا ان کی دولت اور وسائل کو لوٹا اور الجزائر، فلسطین، ہندوستان، امریکہ اورافریقہ میں کروڑوں لوگوں کو قتل کیا اور ان کی نسل کشی کی اور یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مغرب اور اسلام چھاپیے ای میل
نئی مطبوعات

Maghrib-aur-Islam-No45مغرب اور اسلام انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کا ششماہی اردو جریدہ ہے جو اسلام سے متعلق  مغرب کے تاثرات کو سمجھنے اور دونوں تہذیبوں کے مابین تعمیری تبادلہِ خیالات کو فروغ  دینےکی ایک کوشش ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
کشمیر:آج اور کل چھاپیے ای میل
سیمینار

kashmir-today-and-tomorrow-thumbپاکستان نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے روز اول سے کلیدی کردار ادا کیا ہے لیکن اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ پاکستان جلد از جلد اس مسئلے سے متعلق اپنی سفارت کاری اور حکمتِ عملی کو بہتر اور مؤثر بنانے کی کوشش کرے تاکہ عالمی سطح پر اس اہم مسئلے کو موزوں طریقے سے اجاگر کیا جا سکے ۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
موجودہ جغرافیائی و سیاسی صورتحال ، ہائبرڈ تنازعات اور پاکستان چھاپیے ای میل
سیمینار

IPS-seminar-on-Hybrid-Conflict--thumbپاکستان کو چاروں اطراف سے ہائبرڈ طرزکے مختلف خطرات درپیش ہیں جن کا مقابلہ کرنے کے لیے اسے جنگی قابلیت کے ساتھ ساتھ کثیر جہتی حکمتِ عملی ترتیب دینے اور دیگر شعبہ جات میں بھی استطاعت کو بہتر بنانے کی اشد ضرورت ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مزید مضامین...
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»

صفحہ: 2