تازہ ترین
افغانستان پر ایک نظر چھاپیے ای میل
اِن ہاؤس

01_thumb۳۰ نومبر ۲۰۱۰ ء کوآئی پی ایس میں "افغانستان کی  موجود ہ صورت حال" کے  عنوان سے جنگ زدہ  افغانستان میں تازہ پیش رفت اور پاکستان سمیت خطے پر اس کے اثرات کو سمجھنے کے لیے ایک نشست کا انعقاد کیا گیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
عرفان شہزاد کی قازخستان کانفرنس میں شرکت چھاپیے ای میل
دورہ

astana_conference thumbانسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے لیڈکوآرڈی نیٹر عرفان شہزاد نے ۲۷نومبر تا ۴ دسمبر ۲۰۱۰ ءقازخستان کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد آرگنائزیشن فار سیکیورٹی اینڈ کوآپریشن ان یورپ (OSCE)  کے زیراہتما م یکم، دو دسمبر کو استانہ میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت تھا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آج کا ترکی۔۔ ابھرتا نظریاتی منظرنامہ چھاپیے ای میل
مذاکرہ

2thumbچونکہ ترکی خطے میں ایک اہم مقام رکھتا ہے اس لیے وہ  عالمی سطح پر مسلم ممالک یا دیگر دنیا کے لیے رول ماڈل بننے کی تگ و دو نہیں کرتا۔ ترکی میں اس وقت برسر اقتدار جماعت، جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی، اپنے عوام کی خواہشات اور جذبات کو بنیادی  اہمیت دیتی ہے۔ ترکی یورپی یونین میں شمولیت کا خواہاں ہے لیکن اس مسئلے کو بہت زیادہ اہمیت نہیں دیتا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستان کا توانائی کا شعبہ: چیلنجز اورامکانات چھاپیے ای میل
سیمینار

02سابق وفاقی وزیر اورتوانائی کے شعبہ سے وابستہ اہم رہنما جناب عثمان امین الدین نے تجویز کیا ہے کہ وفاق میں صرف ایک وزارت توانائی ھونی چاہیے جس میں پیٹرولیم، قدرتی وسائل، پانی اور بجلی کی وزارتیں ضم کر دی جائیں۔ تاکہ بہتر ارتباط اور منصوبہ بندی سے توانائی کا بحران حل کیا جاسکے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے131132133134135136137138آگےآخر»

صفحہ: 133