تازہ ترین
پالیسی پرسپیکٹو جلد۱۵ نمبر۲ چھاپیے ای میل
نئی مطبوعات

انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی سٹڈیز کے انگریزی زبان میں مؤقر علمی و تحقیقی مجلے ”پالیسی پرسپیکٹو“ کا تازہ شمارہ (جلد۱۵ نمبر۲، ۲۰۱۸) پاکستان اور پاکستان سے باہر قارئین کے لیے دستیاب ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ہائیڈروڈپلومیسی: ایٹم سے مسلح پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی پر جنگ کی روک تھام چھاپیے ای میل
نئی مطبوعات

اس کتاب میں پاکستان اور بھارت کے درمیان آزادی کے بعد ۱۹۴۷ء سے جاری تعلقات میں سرحدوں کے آرپار پانی کی شراکت کے مسائل پر ہونے والے اتارچڑھاؤ کو بیان کیا گیا ہے۔ ۱۹۶۰ء میں ہونے والے سندھ طاس معاہدے کے باوجود دونوں ممالک کے درمیان اس کی مختلف شقوں کی تعبیر اور پاکستان کے لیے مختص کیے جانے والے دریاؤں پر بھارت کی طرف سے ڈیموں کے تعمیراتی ڈھانچوں کے منصوبوں کے باعث ۱۹۷۰ء کی دہائی سے ہی اختلافات شروع ہوگئے تھے۔ 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آئی پی ایس نیوز کا تازہ شمارہ - نمبر 97 چھاپیے ای میل
نئی مطبوعات

IPS-News-No  97آئی پی ایس نیوز کا 96واں شمارہ (جولائی-ستمبر 2018ء) اب آن لائن دستیاب ہے۔ یہ انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد کا سہ ماہی نیوز لیٹر ہے جس کا مقصد انسٹی ٹیوٹ کی سرگرمیوں کو اجاگر کرنا ہے۔ ان سرگرمیوں میں سیمینار، تبادلۂ خیال کی نشستیں، کانفرنسیں، مکالمے، گول میز گفتگو وغیرہ شامل ہیں، جن میں متنوع موضوعات پر اظہارِ خیال کیا جاتا ہے۔ نیز اس میں استعدادِکار میں اضافے کے پروگرام/ورک شاپس بھی شامل ہیں۔ آئی پی ایس نیوز اپنے قارئین کو ادارہ کی تازہ ترین مطبوعات سے بھی باخبر رکھتا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آزاد جموں و کشمیر کے عبوری آئین میں تیرہویں ترمیم (Act 2018) چھاپیے ای میل
سیمینار

AJKآزاد جموں و کشمیر کے عبوری آئین میں حال ہی میں منظور ہونے والی تیرہویں ترمیم کے جائزے اور اس پیش رفت سے پہلے خطے میں جاری نظام کی عملی شکل سے آگاہی حاصل کرنے کے لیے ۱۹جولائی ۲۰۱۸ء کو آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر سردار انور خان کے ساتھ آئی پی ایس میں ایک خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»

صفحہ: 3