صفحہ اول سرگرمیاں English
تازہ سرگرمیاں
آئی پی ایس نیوز کا خاص شمارہ / سالانہ رپورٹ 15-2014ء پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
نئی مطبوعات

IPSNews1415tآئی پی ایس نیوز کا خاص شمارہ اب طبع شدہ دستیاب ہے۔ اس شمارے میں انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد کی سہ ماہی سرگرمیوں کی رپورٹس کے بجائے، ادارہ کی سال بھر (جولائی 2014ء تا جون 2015ء) کی پیش رفت اور ترقی پر نظر ڈالی گئی ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آئی پی ایس نیوز 84 پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
نئی مطبوعات

IPSNews84tآئی پی ایس نیوز کا 84واں شمارہ (اکتوبر-دسمبر 2015ء) اب آن لائن دستیاب ہے۔ یہ انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد کا سہ ماہی نیوز لیٹر ہے۔ جس کا مقصد انسٹی ٹیوٹ کی سرگرمیوں کو اجاگر کرنا ہے۔ ان سرگرمیوں میں سیمینار، تبادلۂ خیال کی نشستیں، کانفرنسیں، مکالمے، گول میز گفتگو وغیرہ شامل ہیں جن میں متنوع موضوعات پر اظہارِ خیال کیا جاتا ہے۔ نیز اس میں استعدادِکار میں اضافے کے پروگرام/ورک شاپس بھی شامل ہیں۔ آئی پی ایس نیوز اپنے قارئین کو ادارہ کی تازہ ترین مطبوعات سے بھی باخبر رکھتا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
بیجنگ میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
شئیرنگ انسائٹ

dgchinatچین کے ادارے چائنا انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل اسٹڈیز (CIIS) کی دعوت پر انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد کے ڈائریکٹر جنرل خالد رحمٰن نے بیجنگ میں منعقدہ دو روزہ کانفرنس میں شرکت کی۔ 25 اور 26 نومبر 2015ء کو ہونے والی اس کانفرنس کا عنوان تھا:
”بنڈونگ کی سوچ کو آگے بڑھانے کا عمل - -  ایشیا افریقہ تعاون کا نیا دور“

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مفتیانِ کرام کی آمد پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
شئیرنگ انسائٹ

muftitمختلف مسالک سے تعلق رکھنے والے مفتیانِ کرام کے ایک وفد نے انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد کا علمی و مشاہداتی دورہ کیا۔ اس پروگرام کا اہتمام شریعہ اکیڈمی، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، اسلام آباد نے کیا تھا۔ 25نومبر 2015ء کو ہونے والے اس علمی پروگرام میں وفد کے شرکاء کو آئی پی ایس کے وژن، مشن، اغراض و مقاصد اور اب تک کی کامیابیوں کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»