صفحہ اول سرگرمیاں English
تازہ سرگرمیاں
’تنازعات کی رپورٹنگ‘ پر نسشت پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
لیکچر

iftikhar gilani-262x300آئی پی ایس لیڈ (The Learning, Excellence and Development Program of IPS) نے رفاہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیا سائنسز (RIMS) کے تعاون سے RIMS میں 23 فروری 2018ء کو ”تنازعات کی رپورٹنگ“ کے موضوع پر ایک نشست کا انعقاد کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ذرائع ابلاغ کے رجحانات، ذرائع ابلاغ میں پاکستان کی تصویر کشی، اور اس کے اثرات پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
سیمینار

Media Trends’ذرائع ابلاغ کے رجحانات، ذرائع ابلاغ میں پاکستان کی تصویر کشی اور اس کے اثرات‘ کے عنوان سے 21 مارچ 2018 کو آئی پی ایس میں ایک نشست کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت طویل عرصے سے برطانیہ میں مقیم پاکستان کے معروف صحافی ظہور احمد نیازی نے کی۔ خیال رہے کہ ظہور احمد نیازی جنگ لندن کے ایڈیٹر رہ چکے ہیں اور آج کل منہاج القرآن انٹرنیشنل لندن کی سربراہی کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
سوشل میڈیا اور پالیسی ریسرچ پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
تربیت اور ورکشاپ

Rehan Allahwalaانسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے لرننگ، ایکسیلینس اور ڈویلپمنٹ پروگرام ”آئی پی ایس لیڈ“ کے تحت انسٹیٹیوٹ کی ٹیم کے ارکان کے لیے  16 مارچ 2016 کو  ’سوشل میڈیا اور پالیسی ریسرچ‘ کے عنوان سے  ایک خصوصی تربیتی نشست منعقد ہوئی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
بحریہ یونیورسٹی اسلام آبادکے شعبہ قانون کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
شئیرنگ انسائٹ

MoU with-Bahria-Uni

آئی پی ایس اور بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کے شعبہ قانون کے درمیان 9 مارچ 2018ء کو ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے۔ اس کا مقصد آئی پی ایس کے تحقیقی مجلّے پالیسی پرسپیکٹو  میں اُن منتخب پیپرز کی اشاعت کے معاملات طے کرنا ہے جنہیں ’بین الاقوامی انسانی حقوق کے قوانین 2018‘ کے موضوع پر ہونے والی قومی کانفرنس میں پیش کیا جائے گا۔ یار رہے کہ یہ کانفرنس بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کے شعبۂ قانون اور انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈکراس (ICRC)کے زیرِاہتمام 27-26 ستمبر2018ء کو منعقد کی جائے گی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مزید مضامین...
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»