صفحہ اول سرگرمیاں English
تازہ سرگرمیاں
نیشنل آرکا ئیوز کا دورہ پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
دورہ

انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کےایک وفد نے ڈائریکٹر جنرل جناب خالد رحمن کی قیادت میں نیشنل آرکائیوزآف پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل جناب حبیب احمد خان سے اُن کے دفتر میں ملاقات کی۔


مزید پڑھیے۔۔۔
 
سابق نائب وزیرِ اعظم ملائیشیا انور ابراہیم کی آمد پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
دورہ

سابق نائب وزیرِ اعظم ملائیشیا جناب انور ابراہیم نے ۲۸ فروری کو انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کا دورہ کیا۔ انہوں نے آئی پی ایس کے چیئر مین اور ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات کے علاوہ انسٹی ٹیوٹ کی ریسرچ ٹیم کے ساتھ ایک خصوصی نشست بھی کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو درپیش چیلنج اور معاہدہ برائے انقطاع فزائل مواد پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
سیمینار

 

 

انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد میں ۱۹ جنوری ۲۰۱۲ء کو ’’پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو درپیش چیلنج اور معاہدہ برائے انقطاع فزائل مواد (FMCT)‘‘ کے عنوان سے ایک سیمینار ہوا۔ آئی ایس آئی کے سابق ڈائریکٹر جنرل لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ اسددرانی، قائداعظم یونیورسٹی میں سیاسیات اور بین الاقوامی اُمور کے استاد ڈاکٹر ظفر نواز جسپال اور سابق سفیر جناب طارق عثمان حیدر مہمان مقرر تھے

مزید پڑھیے۔۔۔
 
سرمایہ داری کا حالیہ بحران پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
سیمینار

تسلسل کے ساتھ بڑھتی عالمی کساد بازاری اوروال اسٹریٹ پر قبضہ کی مہم کے پس منظر میں عالمی سرمایہ دارانہ نظام کے حالیہ بحران، اس کے مضمرات اورمستقبل کی صورت گری کے حوالہ سے انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے زیر اہتمام"سرمایہ داری کا حالیہ بحران" کے عنوان سے ۲۸ دسمبر۲۰۱۱ء کو ایک سیمینار منعقد ہوا

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے21222324آگےآخر»