صفحہ اول سرگرمیاں English
تازہ سرگرمیاں
وفاقی بجٹ 2013-14: ایک تجزیہ پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
جائزہ

fedral budgetمالیاتی سال 2013-14کا وفاقی بجٹ 12جون کو وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں پیش کیا۔ یہ بجٹ ایک انتہائی اہم وقت پر ایک بڑے چیلنج کے ماحول میں سامنے آیا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستان: ناگزیر پالیسی اقدامات پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
سیمینار

keyimapreانسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے ماہرین نے مختلف میدانوں میں ترجیحات کے تعین، قابلِ عمل نکات اور ان کے قابل عمل حل کو تجاویز کی شکل دے کر ایک ”قومی ایجنڈا“ کی صورت میں ملک کے نئے حکمرانوں کے سامنے پیش کیا ہے

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آئی پی ایس اور رفاہ انسٹی ٹیوٹ آف پبلک پالیسی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
اِن ہاؤس

mou
آئی پی ایس اور رفاہ انسٹی ٹیوٹ آف پبلک پالیسی (RIPP) نے ۲۴جون ۲۰۱۳ء کو ایک مفاہمتی یادداشت (MOU) پر دستخط کیے تاکہ  تحقیق کے پروگراموں، پبلک پالیسی ایجوکیشن اور استعدادکاری کے میدان میں متنوع موضوعات پر تعاون کو فروغ دیا جا سکے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستان میں آبی نقل و حمل: امکانات، اقدامات اور حکمتِ عملی پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
سیمینار

potentialدریاؤں اور نہروں کے ذریعے سامان کی نقل و حمل، پیسے کی بچت اور ماحول کا بچاؤ، کاربن کریڈٹس کے لیے کمائی، یہ وہ پہلو تھے جن پر جہاز رانی اور سروے انجینئرنگ کے ماہرین، صنعت کاروں، حکومت کے محکموں اور قانونی ماہرین نے اپنی رائے کا اظہار آئی پی ایس میں منعقدہ ایک سیمینار میں کیا ۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مزید مضامین...
«شروعپیچھے2122232425262728آگےآخر»