صفحہ اول سرگرمیاں English
تازہ سرگرمیاں
چین - تاریخ، سیاست اور معاشرہ (لیکچر سیریز) پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
لیکچر

اگر چہ چین کی اہمیت تاریخ میں کسی نہ کسی حوالےسےقدیم زمانےسےقائم ہے، تاہم گزشتہ چند دہائیوں سےعالمی سطح پر ابھرتےہوئے، سیاسی، تجارتی اور معاشی تناظر نےچین کی اہمیت کو کئی گنا بڑھا دیا ہےاور چین کا جاننا دنیا کےہر فرد کی ایک اہم ضرورت بن گیا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ملازمت پیشہ خواتین کو درپیش مشکلات پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
ایس جی جی آئی

صنف کے مسائل کے مطا لعے کے لیےقائم اسٹڈی گروپ (SGGI) کے ورکنگ گروپ برائے "عورت اور معیشت" کی چوتھی نشست انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز میں  منعقد ہو ئی۔جس میں اہل علم خواتین و  حضرات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ جناب خالد رحمٰن نے صدارت  کی۔نشست میں پیش کیے گئے خیالا ت کا خلاصہ یہا ں پیش کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
اشتہا ر میں عورت کا استعما ل اور پيمرا پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
ایس جی جی آئی

انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز میں صنف کے مسائل کے مطا لعے کے لیےقائم اسٹڈی گروپ کے تحت " عورت اور میڈیا " کے خاص موضوع کے علمی احاطے کے لیے چوتھی نشست منعقد ہو ئی۔جس میں اہل علم خواتین و  حضرات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ جناب خالد رحمٰن نے صدارت  کی۔ اس نشست  میں محترمہ فہمیدہ ملک نے  میڈیا کی  تشہیر میں عور ت کی نمائندگی کے حو الے سے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ( پیمرا) آرڈینینس ۲۰۰۲ ء کے تحت  تشکیل دئیے  گئے   قوانین کے بارے میں اپنا حاصل مطالعہ پیش کیا ۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستان اوروسطی ایشیا کی ریاستوں کےتعلقات پر علمی کانفرنس پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
کانفرنس

پاکستان کو وسطی ایشیا کےممالک کےساتھ اپنےوسیع بنیاد تعلقات کو ترقی دینی چاہیے، خصوصاً معیشت اورتوانائی کےشعبوں میں یہ تعلقات ناگزیر ہیں۔ نیزان ممالک کےعوام سےپاکستان کےعوام کےبراہِ راست رابطوںمیں اضافےکےلیےمؤثر پالیسیاںبنائی جانی چاہئیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے2122232425آگےآخر»