صفحہ اول سرگرمیاں English
تازہ سرگرمیاں
پاکستان سٹڈی سنٹر ،چینگدو ،چائنا کے وفد کا دورۂ آئی پی ایس پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
شئیرنگ انسائٹ

Delegation from Pakistan Study Center thumbچین کے علاقے چینگدو میں واقع پاکستان سٹڈی سنٹر کے ایک وفد نے 5 اپریل 2017ء کو آئی پی ایس کا دورہ کیا۔ 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ورلڈ بینک پانی کے معاملات پر بھارت کی کھلم کھلا حمایت کر رہا ہے پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
سیمینار

Kishanganga thumbثالثی کی بین الاقوامی عدالت کی واضح قانونی تشریح سندھ طاس معاہدے سے متعلق کسی بھی منصوبہ کو تنازع کے حل کے بغیر تعمیر پر پیش رفت سے روکتی ہے۔ چنانچہ اس عدالتی وضاحت پر سختی سے عمل درآمد ہونا چاہیے کیونکہ یہ دونوں ممالک کو اس کا پابند بناتی ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
اسلامو فوبیا، اسلام اور سیاست پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
سیمینار

Islamophobia Islam and Politics Thumbآج کی عالمی سیاست میں مسلمان ایک بہت بڑی تعداد ہونے کے باعث نظرانداز نہیں ہو سکتے لیکن اتنے کمزور ہیں کہ اپنی حیثیت منوا نہیں پا رہے۔ اسلامو فوبیا میں جیسے جیسے اضافہ ہو رہا ہے،  اس کا ایک ہی حل ہے کہ مسلمان اپنی علمی اور دانشورانہ صلاحیتوں  کو ازسرِنو زندہ اور مضبوط کریں اور اپنے معاشروں میں مثبت اور تعمیری اندازِ فکر کے ساتھ اپنا کردار ادا کریں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستان کی ضرورت ایسی ”آبی قیادت“ ہے جو پانی کے مسائل پر رہنمائی کی بصیرت رکھتی ہو پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
شئیرنگ انسائٹ

wateritem thumbپاکستان کو ایک آزاد ریاست کا وجود پائے 70 سال ہونے کو ہیں لیکن فراہمی اور نکاسئِ آب کے شعبے کے مسائل ملک کی سماجی و معاشی پسماندگی کی علامت بن کر رہ گئے ہیں۔ ایسے میں پاکستان کو تمام سطحوں پر ایک ایسی قیادت کی شدید ضرورت ہے جو پانی کے مسائل پر ارتکاز کی بصیرت رکھتی ہو۔ بالخصوص ملک کی سیاسی قیادت کو چاہیے کہ وہ فراہمی اور نکاسئِ آب کے شعبوں کو ترجیحی بنیادوں پر اہمیت دے اور آبی وسائل کے تحفظ اور ان کی ترقی کو قومی مسئلہ قرار دے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مزید مضامین...
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»