صفحہ اول پاکستان - سیاست English
سیاست


بلوچستان: صورتِ حال اور اقدامات چھاپیے ای میل

balochistan-mapزیر نظر رپورٹ انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی سٹڈیز اسلام آباد اور بلوچستان بار کونسل کے زیر اہتمام  کوئٹہ میں منعقدہ سیمینار 'بلوچستان: موجودہ صورتِ حال اور لائحہِ عمل'[۱۳ اپریل ۲۰۱۷] کے مباحث پر مشتمل ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستان: رابطوں کا مرکزی کردار چھاپیے ای میل

pakisanرومانیہ میں چھپنے والے جریدے ”جیوپولیٹیکا“ کا خصوصی شمارہ “Pakistan: A Rising Global Player in the Emerging Geo-Strategic Environment” کے زیرعنوان شائع ہوا ہے۔ اس کے لیے آئی پی ایس کی طرف سے تیار کیے گئے مضمون ”پاکستان: رابطوں کا مرکزی کردار“ کا آئی پی ایس بریف یہ وضاحت کرتا ہے کہ ملک اپنی جیواسٹریٹیجک پوزیشن سے فائدہ اٹھا رہا ہے اور سی پیک منصوبے سے یہ توقع کی جارہی ہے کہ اس سے علاقائی انضمام اور معاشی نمو بڑھے گا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستان میں جمہوریت کی کامیابی؟ چھاپیے ای میل

democracyرومانیہ میں چھپنے والے جریدے ”جیوپولیٹیکا“ کا خصوصی شمارہ “Pakistan: A Rising Global Player in the Emerging Geo-Strategic Environment” کے زیرعنوان شائع ہوا ہے۔ اس کے لیے آئی پی ایس کی طرف سے تیار کیے گئے مضمون ”پاکستان میں جمہوریت کی کامیابی؟“ کے آئی پی ایس بریف میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ ملکی تاریخ میں کبھی کبھار جمہوریت کے لیے مایوسی کے خدشات کے باوجود رجائیت کی وجوہ انتہائی مضبوط ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستان میں عدل و انصاف کے نظام میں اصلاحات (پاکستان کی سیاست، مسائل اور نقطۂ نظر) چھاپیے ای میل

justice-reforms2018ء کے عام انتخابات کے تناظر میں اس جائزہ رپورٹ کے ذریعے پاکستان میں عدل و انصاف کے نظام میں اصلاحات سے متعلق مختلف امور پر پاکستان کی نمایاں سیاسی جماعتوں کا مؤقف جانچنے کی کوشش کی گئی ہے۔ قومی زندگی کے ان اہم پہلوؤں کو جانچنے اور ان کا تجزیہ کرنے کے لیے چھ اہم سیاسی جماعتوں پاکستان پیپلزپارٹی، تحریک انصاف، مسلم لیگ(ن)، عوامی نیشنل پارٹی، متحدہ مجلسِ عمل اور ایم کیو ایم کے 2018ء کے انتخابات کے لیے جاری کیے گئے منشوروں میں ان کی ترجیحات اور حکمتِ عملی کو سامنے رکھا گیا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
قبائلی علاقے: موجودہ حالات اور اصلاحات (پاکستان کی سیاست، مسائل اور نقطۂ نظر) چھاپیے ای میل

Tribal-Areas2018ء کے عام انتخابات کے تناظر میں اس جائزہ رپورٹ کے ذریعے پاکستان کے قبائلی علاقوں کے موجودہ حالات اور مجوزہ اصلاحات سے متعلق مختلف امور پر پاکستان کی نمایاں سیاسی جماعتوں کا مؤقف جانچنے کی کوشش کی گئی ہے۔ قومی زندگی کے ان اہم پہلوؤں کو جانچنے اور ان کا تجزیہ کرنے کے لیے چھ اہم سیاسی جماعتوں پاکستان پیپلزپارٹی، تحریک انصاف، مسلم لیگ(ن)، عوامی نیشنل پارٹی، متحدہ مجلسِ عمل اور ایم کیو ایم کے 2018ء کے انتخابات کے لیے جاری کیے گئے منشوروں میں ان کی ترجیحات اور حکمتِ عملی کو سامنے رکھا گیا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے1234آگےآخر»

صفحہ: 1