صفحہ اول پاکستان - سیاست افغانستان-بدلتی صورتحال اورامکانات English
افغانستان-بدلتی صورتحال اورامکانات چھاپیے ای میل

 داعش کی افغانستان میں موجودگی کس قدر ہے اس بارے میں اب بھی صورت بہت واضح نہیں ہے تاہم ان کی جانب سے بالخصوص شیعہ کمیونٹی سے وابستہ عمارات اوران کے احتجاجی دھرنے کونشانہ بنانے کے واقعات کی ذمہ داری قبول کی گئی۔