صفحہ اول پاکستان - سیاست پاکستان کی نیشنل واٹر پالیسی : ایک تجزیہ English
پاکستان کی نیشنل واٹر پالیسی : ایک تجزیہ چھاپیے ای میل

 پاکستان کی نیشنل واٹر پالیسی کا یہ پالیسی بریف 11مئی 2018ء کو آئی پی ایس میں ہونے والے گول میز اجلاس پر مبنی ہے تاہم اسے اسی تک محدود نہیں سمجھنا چاہیے پانی کے سلسلے میں بڑھتے ہوئے خدشات کے تناظر میں بریف میں یہ تو بیان کر دیا گیا ہے کہ پاکستان کی پہلی نیشنل واٹر پالیسی نے ملک میں ابھرتے ہوے پانی کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ایک فریم ورک کی وضاحت کر دی ہے تاہم بعض پہلو تشنہ طلب رہ گئے ہیں۔