صفحہ اول تازہ سرگرمیاں - شئیرنگ انسائٹ English
شئیرنگ انسائٹ


آئی پی ایس کی بین الاقوامی سیمینار ”جبراور دباؤ کا سامنا کرنے والی ریاستوں کے چیلنجز، مجبوریاں اور مواقع“ میں نمائندگی چھاپیے ای میل

GTTNآئی پی ایس کی طرف سے انسٹی ٹیوٹ کے سینئر ریسرچ ایسوسی ایٹ ایمبیسیڈر (ریٹائرڈ) تجمل الطاف نے ایک بین الاقوامی سیمینار میں شمولیت کی۔ سیمینار کا عنوان تھا ”جبراور دباؤ کا سامنا کرنے والی ریاستوں کے چیلنجز، مجبوریاں اور مواقع“۔ گلوبل تھنک ٹینک ورک (GTTN) نے نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اور ٹیکنالوجی (NUST) کی ترغیب  پر اس سیمینار کا انعقاد 20 دسمبر 2018ء کو سیرینا ہوٹل اسلام آباد میں کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ڈائریکٹر جنرل آئی پی ایس کی ’’ سماجی علوم کی سالانہ بین الاقوامی کانفرنس‘‘ میں شرکت چھاپیے ای میل

ڈائریکٹر  جنرل آئی پی ایس خالد رحمٰن نے ’’ سماجی علوم  کی سالانہ بین لاقوامی کانفرنس ‘‘ میں شرکت کی۔ یہ دو روزہ کانفرنس 28-29 جنوری 2019  کوکالج آف اکنامکس اینڈ سوشل ڈویلپمنٹ (CESD)، انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) اور یونیورسٹی کالج ژوب  نے مشترکہ طور پر کیا تھا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
بحری امور پر تحقیقی موضوعات کے لئے تخلیقی سوچ کا اجتماعی عمل چھاپیے ای میل

’’آئی پی ایس لیڈ ‘‘ (learning, Excellence and Development Program)  کے زیر اہتمام نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف میری ٹائم آفیئرز(NIMA)  کے تعاون سےایک ورکشاپ کا اہتمام کیا جس کا موضوع تھا’’ بحری آمور پر تحقیقی موضوعات کے لئے تخلیقی سوچ کا اجتماعی عمل‘‘(Brainstorming)       ; 3جنوری 2019ء کو ہونے والی یہ ورکشاپ آئی پی ایس لیڈ کے پروگرام ’’ پاکستان میں پالیسی تحقیق میں پیش قدمی ‘‘       کا ایک حصہ تھی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ڈائریکٹر جنرل آئی پی ایس خالد رحمٰن کے وفاقی اردویونیورسٹی کے سیمینار سے خطاب چھاپیے ای میل

ڈائریکٹر جنرل انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز  خالدرحمٰن نے وفاقی اردو یونیورسٹی آرٹس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی  کراچی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے ایک سیمینار میں کلیدی مقرر کی حیثیت سے ’’ پاکستان کا تزویراتی محل وقوع: جغرافیائی سیاست، چو مکھی جنگ اور پاکستان‘‘ کے موضوع پر خطاب کیا ۔ 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
میری ٹائم سکیورٹی ورکشاپ 2018 میں آئی پی ایس کے جنرل منیجر آپریشن کی شرکت چھاپیے ای میل

آئی پی ایس کے جنرل منیجر آپریشنز نوفل شاہ رخ، جوحال ہی میں آغاز کیے گئے  میری ٹائم سٹڈی فورم (MSF) کے جنرل سیکرٹری بھی ہیں،  نے دوسری میری ٹائم سکیورٹی ورکشاپ (MARSEW-2018) میں سرکاری دعوت پر شرکت کی ۔ اس سالانہ ورکشاپ کا اہتمام ’’ نیلی معیشت-خوشحال پاکستان‘‘ کے موضوع  کے تحت پاکستان نیوی وار کالج لاہور نے-20 12 دسمبر 2018 ءکو کیا تھا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»

صفحہ: 1