صفحہ اول تازہ سرگرمیاں - شئیرنگ انسائٹ نارویجن رجسٹر برائے سائنسی جرائدکی طرف سے پالیسی پرسپیکٹو کی ایک سائنسی جریدے کے طور پر پذیرائی English
نارویجن رجسٹر برائے سائنسی جرائدکی طرف سے پالیسی پرسپیکٹو کی ایک سائنسی جریدے کے طور پر پذیرائی چھاپیے ای میل

 NSD-Logo

پالیسی پرسپیکٹو کو ایک سائنسی جریدے کے طور پر تسلیم کر کے سائنسی جرائد کے نارویجن رجسٹر میں شامل کیا گیا ہے۔ اسے سائنسی جریدے (پبلی کیشن چینل)  کی کیٹیگری 1 میں جگہ دی گئی ہے۔

نارویجن رجسٹر کو ناروے کی وزارتِ تعلیم اور تحقیق کی جانب سے نیشنل بورڈ آف سکالرلی پبلشنگ(این پی یو)اور نارویجن ڈائریکٹوریٹ برائے ہائر ایجوکیشن اینڈ سکلز کے تحت مشترکہ طور پر چلایا جاتا ہے۔

توقع ہے کہ جریدے کو اس حیثیت سے تسلیم کرنا اس کے مطالعے اور  نارویجن اور یورپ کی تحقیقی برادری تک رسائی کو بڑھانے میں مدد کرے گا۔