ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018 میں ابہام معاشرےاور متعلقہ افراد کے لیے نقصان دہ ہے: گول میز اجلاس |
|
|
سیمینار
|
اسلام آباد، 30 جون، 2022: مخنث افراد کے حوالے سے پاکستان میں قانون سازی نے ملک میں اس صنف کی پسماندہ آبادی کو حقوق دینے کی بجائے ابہام اور افراتفری پیدا کی ہے۔ ٹرانس جینڈر پرسنز (پروٹیکشن آف رائٹس) ایکٹ، 2018 میں مقامی حقائق، ثقافتی اثرات، اور یہاں تک کہ انصاف کے تقاضوں کو سامنے رکھے بغیر قانون سازی کی گئی ہے۔
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
پالیسی پرسپیکٹوز جلد 19، شمارہ نمبر 1 |
|
|
نئی مطبوعات
|
انسٹی ٹیوٹ پالیسی اسٹڈیز کے انگریزی زبان میں شائع ہونےوالےموقر علمی و تحقیقی جریدے"پالیسی پرسپیکٹیو" کے تازہ ترین شمارے میں حالات و واقعات پرتجربہ کار ماہرین تعلیم اور حالات حاضرہ پر گہری نظر رکھنے والے دانشوروں کے تاثرات شامل ہیں، جو لوگوں کو متوجہ کر رہے ہیں اور مستقبل کے ساتھ ساتھ مستقبل بعید کو بھی تشکیل دے رہے ہیں۔
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|