صفحہ اول تازہ ترین English
تازہ ترین
مرحوم ایمبیسیڈر[ر] محمد اکرم ذکی کی یاد میں تقریب کا انعقاد چھاپیے ای میل
اِن ہاؤس

Remembering akram zak-thumbiانسٹیٹِوٹ آف پالیسی اسٹڈیز نے ۳۰ دسمبر ۲۰۱۷ کو مرحوم ایمبیسیڈر[ر] محمد اکرم ذکی کی یاد میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا ۔ تقریب کا مقصد مرحوم کی ملک کے لیے کی گئ بے نظیر خدمات کوخراجِ تحسین پیش کرنا تھا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستان کا موجودہ تعلیمی نظام اس کی معاشی و معاشرتی ضروریات کو پورا کرنے کا اہل نہیں چھاپیے ای میل
سیمینار

edf thumbاسلام آباد میں منعقد ہونے والے پہلے سالانہ تعلیمی ڈائیلاگ فورم نے پاکستان کے موجودہ تعلیمی نظام کو پاکستان کی اقتصادی و معاشرتی ضروریات پوری کرنے کے لیے ناکافی قرار دیتے ہوئے نئی تعلیمی پالیسی کے لیے کچھ سفارشات پیش کیں۔ نئی تعلیمی پالیسی اس وقت تشکیل کے مراحل میں ہے اور توقع کی جارہی ہے کہ اسے جنوری 2018ء کے وسط تک مکمل کر لیا جائے گا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
'چوتھا صنعتی انقلاب اور پاکستان کےلیے مضمرات' چھاپیے ای میل
سیمینار

fourth industrial thumbآرٹیفیشل انٹیلیجنس کے نتیجے میں مستقبل قریب میں آنے والے صنعتی انقلاب اور اسکے مختلف سماجی و سیاسی پہلووّں اور پالیسی سازی پر مرتب ہونے والے اثرات کاجائزہ لیتے ہوےَ انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز میں ہونے والے سیمینار میں یہ سوال اٹھایا گیا کہ کیا ہم اس نئے دور کے تقاضوں کا سامنا کر سکیں گے اور کیا ہم اپنی آنے والی نسلوں کو اس  صنعتی انقلاب کے پیشِ نظر چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے تیار کر رہے ہیں؟

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پالیسی پرسپیکٹو [شمارہ ۱۴، نمبر ۲] چھاپیے ای میل
نئی مطبوعات

PP14 2آئی پی ایس کے انگریزی تحقیقی جریدے "پالیسی پرسپیکٹو" کا تازہ شمارہ شائع ہو گیا ہے۔  موجودہ شمارہ میں اہم عالمی نظریاتی مباحثوں سمیت اہم علاقائی اور بین الاقوامی معاملات کاجائزہ پیش کیاگیاہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مزید مضامین...
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»

صفحہ: 6