صفحہ اول تازہ ترین English
تازہ ترین
کامیاب زندگی۳ - صحت مند رویہ اپنائیں! چھاپیے ای میل
نئی مطبوعات

kamyab zindagi 3اشاعتی سلسلہ ”کامیاب زندگی“تمام تر پیرائیہ رویوں کو تبدیل کرنے اور شخصیت کی تعمیر سے متعلق ہے۔ ہمیں اپنا آپ مشاہدہ کرنے کا موقع ملتا ہے ان واقعات سے جو ہمارے اردگرد رونما ہوئے ہوتے ہیں، اس گفتگو سے جو ہم ان سے سنتے ہیں جن کا ہم ایک حصہ ہیں، ان لوگوں سے جن سے زندگی میںملاقات ہوئی ہوتی ہے یا جن سے تاریخ کی کتابوں یا روزمرہ مطالعہ میں سامنا ہوا ہوتا ہے۔ یہ تمام عوامل وقت کے استعمال، فرد کے کردار اور اجتماعی رویے کے نقطہ نظر سے ہمارے خیالات اور سوچ کی تعمیر پر اثرانداز ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آئی پی ایس نیوز کا تازہ شمارہ - نمبر 95 چھاپیے ای میل
نئی مطبوعات

IPSnews95 urduآئی پی ایس نیوز کا 95واں شمارہ (جنوری-مارچ 2018ء) اب آن لائن دستیاب ہے۔ یہ انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد کا سہ ماہی نیوز لیٹر ہے جس کا مقصد انسٹی ٹیوٹ کی سرگرمیوں کو اجاگر کرنا ہے۔ ان سرگرمیوں میں سیمینار، تبادلۂ خیال کی نشستیں، کانفرنسیں، مکالمے، گول میز گفتگو وغیرہ شامل ہیں، جن میں متنوع موضوعات پر اظہارِ خیال کیا جاتا ہے۔ نیز اس میں استعدادِکار میں اضافے کے پروگرام/ورک شاپس بھی شامل ہیں۔ آئی پی ایس نیوز اپنے قارئین کو ادارہ کی تازہ ترین مطبوعات سے بھی باخبر رکھتا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغان مہاجرین کی زبردستی واپسی کا اقدام غیر دانشمندانہ ہو گا: ماہرین چھاپیے ای میل
سیمینار

Afg refugees in Pak thumb226جنوری 2018ء کو آئی پی ایس میں ہونے والی گول میز نشست میں پالیسی ماہرین کی اکثریت نے پاکستان سے لاکھوں افغان مہاجرین کے زبردستی انخلا کو غیر دانشمندانہ اور  ملکی مفاد کے لئے غیر مناسب قدم قرار دیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادیں: ایک آگہی چھاپیے ای میل
سیمینار

kashmir issueانسٹی ٹیوٹ آف پالیسی سٹڈیز اسلام آباد میں منعقد ہونے والے ایک اجلاس میں مقررین نے اقوام متحدہ پر زور دیا کہ وہ اپنے ہی بتائے ہوئے طریقۂ کار کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ایک جاندار کردار ادا کرے کیونکہ 70 سال سے لٹکا یہ مسئلہ اقوام متحدہ میں موجود قدیم ترین تنازعہ ہے جس کی قسمت کا فیصلہ ہونا باقی ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مزید مضامین...
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»

صفحہ: 7