صفحہ اول تازہ ترین English
تازہ ترین
'دی لِونگ اسکرپٹس' ڈاکٹر سید محمد جنید زیدی کے ساتھ چھاپیے ای میل
سیمینار

Living-scripts-junaid-zaidiآئی پی ایس  لیڈ کے زیرِ اہتمام سلسلہ وار پروگرام 'دی لِونگ اسکرپٹس' کی چھٹی نشست 7 اگست  2019  کو کامسیٹس انسٹیٹوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کے بانی ریکٹر اور حالیہ ایگزیکٹیو ڈائریکٹر  ڈاکٹر سید محمد جنید زیدی کے ساتھ منعقد کی گئ.

مزید پڑھیے۔۔۔
 
اسلام آباد میں نوجوان پالیسی تحقیق کاروں کے لیے میری ٹائم سمر سکول کا آغاز چھاپیے ای میل
تربیت اور ورکشاپ

اکستان میں انفرادی اور اداریاتی پالیسی تحقیق کاروں اور پریکٹیشنرزکے نیٹ ورک میری اسٹڈی فورم کی جانب سے میری ٹائم کے میدان میں دلچسپی رکھنے والے نوجوان محققین کے لیے   5 اگست 2019 سے  خصوصی طور پر پانچ روزہ میری ٹائم سمر سکول کا آغاز کر دیا گیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آئ پی ایس اور آئ ڈی ڈی ڈی آیس کے مابین علمی و تحقیقی میدان میں تعاون کا سمجھوتہ چھاپیے ای میل
اِن ہاؤس

انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد اور انسٹیٹیوٹ آف ڈائلاگ، ڈویلپمنٹ اور ڈپلومیٹک اسٹڈیز کے مابین علمی اور تحقیقی میدانوں میں تعاون سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط  9 اگست 2019 کو کر دیے گئے۔ اس سجھوتے کا مقصد دونوں اداروں کے درمیان متفرق باہمی دلچسپی کے علمی و تحقیقی امور میں تعاون کی راہ ہموار کرنا تھا۔ آئ پی ایس کے جنرل مینیجر آپریشنز نوفل شاہ رخ اور آئ ڈی ڈی ڈی ایس کے ڈائیریکٹر ولید رسول کے دستخطوں سے تکمیل پانے والی اس مفاہمتی یادداشت میں خصوصی طور پر علمی و دانشورانہ وسائل کے تبادلے، سیمینار، کانفرنسوں،ورکشاپ اور دیگر تربیتی سرگرمیوں کا انعقاد، متفرق اہم موضوعات پر مشترکہ تحقیق، تحقیق کے نتییجے میں تشکیل پانے والے مقالوں کی مشترکہ سُپر ویژن، اور اس سے اخذ کی گئ معلومات اور تجاویز کو متعلقہ با اختیار اداروں اور حکام تک پہنچانے کی کوششوں میں تعاون پر اتفاق کیا گیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ڈاکٹر محسن نقوی کا دورہ آئی پی ایس چھاپیے ای میل
اِن ہاؤس

Dr Mohsin Naqviنامور اسلامی سکالر ڈاکٹر محسن نقوی نے یکم اگست 2019ء کو آئی پی ایس کا دورہ کیا اور ایگزیکٹو صدر سے باہمی علمی دلچسپیوں اور حالات  حاضرہ پر طویل نشست کی ۔ اس موقع پر آئی پی ایس کے جنرل  منیجر آپریشن نوفل شاہ رخ اور سینئر ریسرچ آفیسر سید ندیم فرحت گیلانی بھی اس موقع پر موجود تھے ۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مزید مضامین...
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»

صفحہ: 8