صفحہ اول تازہ ترین English
تازہ ترین
چین - تاریخ، سیاست اور معاشرہ (لیکچر سیریز) چھاپیے ای میل
لیکچر

اگر چہ چین کی اہمیت تاریخ میں کسی نہ کسی حوالےسےقدیم زمانےسےقائم ہے، تاہم گزشتہ چند دہائیوں سےعالمی سطح پر ابھرتےہوئے، سیاسی، تجارتی اور معاشی تناظر نےچین کی اہمیت کو کئی گنا بڑھا دیا ہےاور چین کا جاننا دنیا کےہر فرد کی ایک اہم ضرورت بن گیا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
۲۰۰۹ ء کےقومی اور بین الاقوامی مسائل اور پاکستان کےدینی جرائد چھاپیے ای میل
جائزہ
jaizaپاکستان کےمختلف دینی طبقات کےمستند نمائندہ جرائدکےتجزیوں کی روشنی میں۔"مباحث" کےعنوان سےدوماہی رپورٹ تیا ر کی جاتی ہے۔ اس رپورٹ میں ملکی اور بین الاقوامی مسائل کےحوالےسےدینی جرائد کی آراء کا جائزہ پیش کیا جاتا ہے۔ زیر نظر تجزیہ سال ۲۰۰۹ء میں تیار کیےگئےچھ تجزیوں کا خلاصہ ہے۔
مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاک بھارت تعلقات :تعاون کے امکانات (امریکی کردار پر ایک نظر) چھاپیے ای میل
مکالمہ اور گفتگو

امریکہ کے طویل مدتی مفادات علاقائی سیاست کا لازمی جزو  ہیں اور پاک بھارت تعلقات پر براہ راست اثر انداز ہیں ۔ان مفادات کاتجزیہ درپیش مسائل کی چھان بین اور مکمل تفہیم کے لیے ضروری ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستان میں بلیک واٹر کا پس پردہ کردار کیا ہے ؟ چھاپیے ای میل
مکالمہ اور گفتگو

دہشت گردی کے خلاف امریکی اعلان جنگ کے بعد سال ۲۰۰۹ ء  پاکستان  کے لیے بطور خاص تباہ کن رہا ،خود کش حملے اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات نئی بلندیوں کو چھونے لگے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے717273آگےآخر»

صفحہ: 71