صفحہ اول تازہ ترین English
تازہ ترین
اسلامی قومیت اور ریاست کی ناکامی - افغانستان اور صومالیہ میں سماجی تحریکوں کا تقابلی جائزہ چھاپیے ای میل
سیمینار

انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی سٹڈیز کےزیر اہتمام’’ ‘‘کےعنوان سےمنعقدہ سیمینار سےخطاب کر تےہوئےافغانستان میں پاکستان کےسابق سفیر جناب رستم شا ہ مہمند نےکہا کہ غیر مستحکم صومالیہ امریکا کہ مفاد میں ہے

مزید پڑھیے۔۔۔
 
انسٹی ٹیوٹ آ ف پالیسی اسٹڈیز اور چائنا ویسٹ نا رمل یونیورسٹی کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط چھاپیے ای میل
دورہ

مئی ۲۰۰۹ء میں انسٹی ٹیوٹ آ ف پالیسی اسٹڈیز کےوفد کےدورہ چین کےدوران نان چونگ سیچوان میں واقع چائنا ویسٹ نارمل یو نیورسٹی اور انسٹی ٹیوٹ آ ف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد کےدرمیان مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط ہوئے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اور پاکستان اسٹڈی سنٹر سیچوان یو نیورسٹی چندو، چین کےمابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط چھاپیے ای میل
دورہ

مئی ۲۰۰۹ء میں انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیزکے ایک وفد نےچندو میں واقع پاکستان اسٹڈی سنٹر کا دورہ کیا جہاں انسٹی ٹیوٹ کےوفد اور پاکستان اسٹڈی سنٹر کےایگزیکٹیو ڈائریکٹر پروفیسر چن جی ڈونگ کے مابین دونوں اداروں کےتعلقات کو استوار کرنےکےحوالےسےسیر حاصل گفتگو ہوئی ۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے71727374757677آگےآخر»

صفحہ: 77