صفحہ اول تازہ ترین English
تازہ ترین
مغرب اور اسلام چھاپیے ای میل
نئی مطبوعات

Maghrib-aur-Islam-No45مغرب اور اسلام انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کا ششماہی اردو جریدہ ہے جو اسلام سے متعلق  مغرب کے تاثرات کو سمجھنے اور دونوں تہذیبوں کے مابین تعمیری تبادلہِ خیالات کو فروغ  دینےکی ایک کوشش ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
کشمیر:آج اور کل چھاپیے ای میل
سیمینار

kashmir-today-and-tomorrow-thumbپاکستان نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے روز اول سے کلیدی کردار ادا کیا ہے لیکن اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ پاکستان جلد از جلد اس مسئلے سے متعلق اپنی سفارت کاری اور حکمتِ عملی کو بہتر اور مؤثر بنانے کی کوشش کرے تاکہ عالمی سطح پر اس اہم مسئلے کو موزوں طریقے سے اجاگر کیا جا سکے ۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
موجودہ جغرافیائی و سیاسی صورتحال ، ہائبرڈ تنازعات اور پاکستان چھاپیے ای میل
سیمینار

IPS-seminar-on-Hybrid-Conflict--thumbپاکستان کو چاروں اطراف سے ہائبرڈ طرزکے مختلف خطرات درپیش ہیں جن کا مقابلہ کرنے کے لیے اسے جنگی قابلیت کے ساتھ ساتھ کثیر جہتی حکمتِ عملی ترتیب دینے اور دیگر شعبہ جات میں بھی استطاعت کو بہتر بنانے کی اشد ضرورت ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ابھرتا ہوا جغرافیائی و سیاسی منظر نامہ اور گرے ہائیبریڈ تنازعات کے خطرات:پاکستان کے تناظر میں چھاپیے ای میل
سیمینار

hybridاگرچہ’’ گرے ہائیبریڈ تنازعات‘‘ کا تصوّر نیا نہیں ہے مگر دور حاضر میں اس نے ایک نئی شکل میں سر اٹھایا ہے ۔اس عمل میں ٹیکنالوجی کے فروغ کا بہت بڑا ہاتھ ہے جو اس ہائیبریڈ لڑائی کے مختلف پہلوؤں کو تقویت دینے میں معاون ثابت ہوئی ہے جیسے کہ معاشی دباؤ ، پابندیاں، پروپیگنڈا ، سیاسی دباؤ، سائبر حربے اور حکومتیں گرانے کی سازشیں وغیرہ۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»

صفحہ: 9