صفحہ اول تازہ ترین English
تازہ ترین
حقیقی اثرات 'امپیکٹ فیکٹر' اور درجہ بندی سے بڑھ کر اہمیت کے حامل ہیں: چیئرمین ایچ ای سی کا پاکستان میں تحقیق اور اعلٰی تعلیم سے متعلق اظہارِخیال چھاپیے ای میل
سیمینار

hec thumbہائر ایجو کیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی تمام تر توجہ پاکستان میں اعلٰی تعلیم اور تحقیق کے معیار کو بہتر بنانے پر مرکوز ہے۔ ایچ ای سی اس امر کو یقینی بنانے کے لیئے کوشاں ہے کہ ملک میں ہونے والی علمی تحقیق قوم اور معاشرے کے لیئے یکساں فائدہ مند ہو۔ امپیکٹ فیکٹر اور درجہ بندی کی دوڑ میں شمولیت بے سود ہےجب تکہ علم کی تخلیق اور فروغ کے حقیقی اثرات مرتّب نہ ہوں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
'تحت الشعورسےبھرپورفوائدکےحصول کالائحہ عمل' چھاپیے ای میل
تربیت اور ورکشاپ

Sub-conscious-Mind -thumbآئی پی ایس ٹیم ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت 11ستمبر2017 کوانسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد میں 'تحت الشعورسےبھرپورفوائدکےحصول کالائحہ عمل' کے عنوان سےایک خصوصی نشست کا اہتمام کیاگیا۔  انسٹیٹیوٹ کے ٹیم ممبران کی نجی اور پیشہ ورانہ تربیت کے مقصد سے ہونے والی اس خصوصی نشست سے سینیئر آئی پی ایس ایسوسی ایٹ اور ماہرِافرادی قوت سردار خالد محمود نے خطاب کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مغرب اور اسلام- شمارہ نمبر 44 چھاپیے ای میل
نئی مطبوعات

 

MAI-44-thumbمغرب اور اسلام' کے اس خصوصی شمارے میں یورپ کے ممالک جرمنی، ہالینڈ، پولینڈ، بلجیئم، برطانیہ، اور مجموعی طور پر یورپی یونین کے حوالے سے مذہب اور ریاست کے تعلق پر مقامی دستور اور قانون کی روشنی میں تحقیقی مواد پیش کیا جا رہا ہے۔ ان مضامین کے مطالعے سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ مذہب سے بے زاری اور بغاوت کے باوجود قومی روایات اور معاشرتی ضروریات کی بنا پر وہ عیسایئت جو سولہویں صدی سے عالمِ نزع میں مبتلا ہوئ اور آخر کار مذہب اور ریاست کی عملی دوری نے اسے ایک ذاتی مذہب میں تبدیل کر دیا، زمانے کے تمام تر نا مساعد حالات کے باوجود نہ صرف رسمی طور پر بلکہ ریاستی سطح پر آج بھی وہ اپنا وجود تسلیم کروا رہی ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستان کامیابی کی ایک داستان ہے: ڈاکٹراعجاز شفیع گیلانی چھاپیے ای میل
سیمینار

Pak70نامورماہرِسیاسیات اور گزشتہ چار دہائیوں سے سروے کی بنیادوں پر ہونےوالی سماجی اور سیاسی تحقیق سے وابسطہ  ڈاکٹر اعجاز شفیع گیلانی کے مطابقاشرافیہ کی رائے کے برعکس زیادہ ترپاکستانی عوام اپنے پاکستانی ہونے پر نہ صرف فخر محسوس کرتے ہیں بلکہ ان کی رائے میں پاکستان کامیابی کی ایک داستان ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مزید مضامین...
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»

صفحہ: 10