صفحہ اول تازہ ترین English
تازہ ترین
متبادل اورقابل تجدید وسائل توانا ئی اورپاکستان میں توانا ئی کا بحران چھاپیے ای میل
سیمینار

altتوانائی کے متبادل اورقابل تجدید و سائل پاکستان میں توانائی کے حالیہ بحران کی صورتِ حال میں کوئی فوری حل تو نہیں نکال سکتے تاہم اس پہلو سے منصوبہ بندی کی جائے تو یہ مستقبل میں توانائی کی قابل لحاظ ضرورت پوری کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
’سلام ورلڈ ‘ کے وفد کی آمد چھاپیے ای میل
دورہ


altمسلم دنیا کے درمیان سماجی اورکاروباری روابط قائم کرنے کے لیے سلام ورلڈ کے نام سے ایک بڑی ویب سائٹ بہت جلد متعارف کروائی جارہی ہے۔ اس ویب سائٹ کاآغاز کرنے والے ادارے کے تین رکنی وفد نے ۲۹جون ۲۰۱۲ء کو انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کا دورہ کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
معیشت کا موجودہ بحران اورمتبادل پروگرام کی ضرورت چھاپیے ای میل
سیمینار


alt ۲۵ مئی ۲۰۱۲ء کو نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوجیز اسلام آباد اورآئی پی ایس نے یونیورسٹی کے مرکزی کیمپس میں ’’معیشت کا موجودہ بحران:متبادل پروگرام کی ضرورت‘‘ کے موضوع پر ایک مشترکہ سیمینار کا انعقاد کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاک بھارت تعلقات: ابھرتا منظر نامہ چھاپیے ای میل
سیمینار


altپاک بھارت تعلقات کے حوالے سے ہونے والی تازہ پیش رفت کو سمجھنے اور بھارت کے باخبر حلقوں میں پاکستان کے بارے میں پائی جانے والی مختلف آراء سے آگہی کے لیے ایک محدود نشست کا اہتمام کیا گیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے919293949596979899100آگےآخر»

صفحہ: 93