نظام محصولات اور معیاری طرز حکمرانی، غیر محصولاتی آمدنی کے ریاستی سیاست پر اثرات۔ پاکستان کا تجربہ |
|
|
|
اس مضمون کے دو حصے ہیں۔ پہلا حصہ دو مختلف موضوعات پر لکھی گئی تحریروں کا علمی جائزہ پیش کرتا ہے۔ (الف) نظام محصولات اور معیاری طرز حکمرانی کے مابین تعلق، (ب) غیر محصولاتی آمدنی کے ریاستی سیاست پر اثرات،
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
پاکستان میں سزائےمو ت ختم ہو یا برقرار رہے؟ |
|
|
|
سزائے مو ت کےحوالےسےاگرچہ ہر تہذیب ،معاشرےاور ملک میںرائےعقیدہ اور تاثر کےحوالےسےبہت تفاوت اورتقسیم موجود ہےتاہم ا سکی تنسیخ کی تحریک کو اقوام متحدہ کی سر پرستی حاصل ہےاور دنیا کےدوتہائی سےزائد ممالک تنسیخ کےاس عمل کی توثیق کر چکےہیں۔
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
پاکستان کےلئےامریکی امداد اور جمہوریت |
|
|
|
اس مقالےمیں اس بات کا جائزہ لینےکی کو شش کی گئی ہےکہ1947ء سے2006 ء تک پاکستان میںامریکہ کی جانب سےآنےوالی دونوںطرح کی (اقتصادی اور فوجی ) امداد کو کس حد تک پاکستان میںجمہو ریت کو مضبوط کرنےسےمنسلک کیا جا سکتا ہے۔
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|