صفحہ اول تازہ سرگرمیاں - تربیت اور ورکشاپ English
تربیت اور ورکشاپ


’’ کام کی جگہ پر خوشی‘‘ کے موضوع پر ورکشاپ چھاپیے ای میل

DSC 0101آئی پی ایس لیڈ  (the learning, excellence and development Program of IPS)   کے زیر اہتمام انسٹی ٹیوٹ  اسٹاف کا 25 جنوری 2019ء کو ایک تربیتی ورکشاپ   کاانتظام کیا گیا جس کا موضوع تھا ’’     کام کی جگہ پر خوشی‘‘۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پانچ روزہ میری ٹائم ونٹر اسکول کی اختتامی تقریب چھاپیے ای میل

 پارلیمانی سیکرٹری برائے میری ٹائم (بحری) امور اور رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) جمیل احمد خان نے کہا ہے کہ ملکی ترقی اور مستقبل کے چیلینجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیں ایک 'بحری قوم' بننا پڑے۔ ماضی میں بحری شعبے کو نظر انداز کرنے کا جو خمیازہ ملک و قوم کو بھگتنا پڑ رہا ہے اس کا اندازہ لگانا بھی مشکل ہے کیونکہ اس میں تحقیق اور درست معلومات کا شدید فقدان ہے۔ تاہم موجودہ حکومت میری ٹائم شعبے کی ترقی کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے کر ایک مربوط حکمت عملی تیار کر رہی ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
سوشل میڈیا اور پالیسی ریسرچ چھاپیے ای میل

Rehan Allahwalaانسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے لرننگ، ایکسیلینس اور ڈویلپمنٹ پروگرام ”آئی پی ایس لیڈ“ کے تحت انسٹیٹیوٹ کی ٹیم کے ارکان کے لیے  16 مارچ 2016 کو  ’سوشل میڈیا اور پالیسی ریسرچ‘ کے عنوان سے  ایک خصوصی تربیتی نشست منعقد ہوئی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
”کرائسس کمیونیکیشن اور میڈیا ہینڈلنگ“ پر ورکشاپ چھاپیے ای میل

Crisis Comm Workshop in Hub thumbآئی پی ایس لیڈ(The learning, excellence and development program of IPS) نے Bridge PR کے تعاون سے ”کرائسس کمیونیکیشن اور میڈیا ہینڈلنگ“ کے موضوع پر ایک روزہ ورکشاپ منعقد کی۔ یہ ورکشاپ 27 فروری 2018ء کو حب بلوچستان میں حب پاور کمپنی کی پلانٹ مینیجمنٹ ٹیم کے لیے منعقد کی گئی۔ سہولت کار کے فرائض آئی پی ایس لیڈ کے ایسوی ایٹ مسعود آفاق نے ادا کیے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ورکشاپ : 'نوجوان رضاکاروں کی سماجی خدمات میں شرکت اور آئی سی ٹی برائے گورننس' چھاپیے ای میل

ICT4Governenceآئی پی ایس لیڈ (Learning, Excellence and Development Program) نے PYCA (Pakistan Youth Change Advocates) کے اشتراک سے 16-15 جنوری 2018ء کو ایک دو روزہ ورکشاپ منعقد کی جس کا موضوع تھا ”نوجوان رضاکاروں کی سماجی خدمات میں شرکت اور آئی سی ٹی برائے گورننس“۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے12345678آگےآخر»

صفحہ: 1