صفحہ اول آئی پی ایس - ٹیم English
ٹیم


ایگزیکٹیو ٹیم چھاپیے ای میل
افضال نوید سینیر مینجر
نوفل شاہ رخ مینجر آٶٹ ریچ اور پبلیکیشن
محمد فہیم اشرف  ڈپٹی مینجر فنانس
راانا اُمید علی خان مینجر مینٹینس
سلمان طاہر لائبریرین
فرخ زیب ڈپٹی مینیجرایچ آراینڈ ایڈمن
 
ریسرچ ٹیم چھاپیے ای میل

 

  مزید دیکھیے سینئر ریسرچ فیلو  سفیر اختر
مزید دیکھیے سینئر ریسرچ فیلو شفق ہاشمی
مزید دیکھیے لیڈ کو آرڈی نیٹر عرفان شہزاد
ریسرچ کو آرڈی نیٹر سید ندیم فرحت
 اسسٹنٹ ریسرچ کو آرڈی نیٹر  فاطمہ حبیب
ریسرچ کو آرڈی نیٹر (انرجی کرائسز ان پاکستان اور انرجی سیکیورٹی)۔ وقار النساء
 اسسٹنٹ ریسرچ کو آرڈی نیٹر  عبداللہ فیضی
 اسسٹنٹ ریسرچ کو آرڈی نیٹر  فہمیدہ خالد
اسسٹنٹ ریسرچ کو آرڈی نیٹر (افغانستان اور فاٹا) معراج الحمید
 اسسٹنٹ ریسرچ کو آرڈی نیٹر  توقیر حسین
 
فاطمہ حبیب چھاپیے ای میل
فاطمہ حبیبمحترمہ فاطمہ حبیب نے فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی، راولپنڈی سے ڈیفنس اینڈ ڈپلومیٹک اسٹڈیز میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی۔ وہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد سے اسٹریٹیجک اور نیو کلیر اسٹڈیز میں ایم فل بھی کر رہی ہیں۔  فاطمہ جناح یونیورسٹی میں لکچرار کی حیثیت سے بھی وابستگی رہی۔ ملک میں سکیورٹی کی صور تِ حال پر اخبارات میں وقتاً فوقتاً مضامین لکھے۔  ادارہ میں ریسرچ اسسٹنٹ کی حیثیت سے علاقائی اور عالمی سطح پر ایٹمی مسائل اور خطہ کے دفاعی اُمور پر نظر رکھنا ان کے کام کا حصہ ہے۔
 
ٹیم چھاپیے ای میل

ایگزیکٹیو ٹیم

ریسرچ ٹیم

 
محمد فہیم اشرف چھاپیے ای میل
محمد فہیم اشرفجناب محمد فہیم اشرف ڈپٹی منیجر فنانس کی حیثیت سے ادارہ میں اپنی ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں۔ انہوں نے اکنامکس میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد سے اور بزنس ایڈمنسٹریشن میں پرسٹن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد سے ماسٹرز کیا۔ انسٹی ٹیوٹ میں اکائونٹس اور فنانس سے متعلق تمام امور کو دیکھنا ان کی ذمہ داری ہے۔
 
«شروعپیچھے123آگےآخر»

صفحہ: 1