دہشت گردی – حقیقت اورا فسانہ

Terrorism Myth and Reality

دہشت گردی – حقیقت اورا فسانہ

Terrorism Myth and Reality
دہشت گردی – حقیقت اورا فسانہ
تحریر: محمد اکرم ذکی
ایڈیشن: پہلا (2002)
ISBN: 969-448-072-8
صفحات: 47
قیمت: 90 روپے
بیرون ملک 10 امریکی ڈالر (بشمول بنک چارجز)

Contents

سا بق خارجہ سیکرٹری جناب اکرم ذکی کے انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز میں دیے گئے لیکچرز پر مبنی یہ کتاب دہشت گردی کے حساس موضوع کا احاطہ کرتی ہے ۔دہشت گردی کی حقیقی تعریف کی تلاش میں یہ کتاب اصل عالمی سیاست پر چھائی ان تہوں  کو آشکار کرنے کی کوشش ہے جنہوں نے اسے ڈھانپ رکھا ہے۔ افغانستان، کشمیر اور فلسطین میں اقوام متحدہ  کے کردار پر توجہ مرکوزکرنے کے ساتھ ساتھ یہ کتا ب جی سیون ممالک کے دہشت گردی کے حوالے سے موجودہ اور ممکنہ موقف کا حوالہ دیتی ہے ۔یہ کتاب  معاصر موضوعات، "دہشت گردی”  کی حقیقت، اس  کی وجوہات  اور جس طریقے سے اس کا مقابلہ کیا جارہا ہے اور جس طریقے سے اس کا مقابلہ کیا جانا چاہیے دونوں کے فرق کو بھی بیان کرتی ہے۔ پروفیسر خورشید احمد کے دیباچہ نے کتاب کو مزید با معنی  اور فی الحقیقت ایک قیمتی مطالعہ کی شکل دے دی ہے۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے