آئی پی ایس اور انوویشن ایشیا کے درمیان گورننس کےلیےآئی سی ٹی پر مبنی حل کے منصوبوں میں اشتراک عمل لانے کامعاہدہ

آئی پی ایس اور انوویشن ایشیا کے درمیان گورننس کےلیےآئی سی ٹی پر مبنی حل کے منصوبوں میں اشتراک عمل لانے کامعاہدہ

انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز ( آئی پی ایس)، اسلام آباد اور انوویشن ایشیا   پرائیویٹ لمیٹڈ کے درمیان 1 مارچ 2022  کو تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط  ہوئے

 IPS-Inovation-Asia-sign-agreement-

انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز ( آئی پی ایس)، اسلام آباد اور انوویشن ایشیا   پرائیویٹ لمیٹڈ کے درمیان 1 مارچ 2022  کو تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط  ہوئے جس کا مقصد بہترگورننس اورتعلیم کا اعلی معیار حاصل کرنے  کے لیےآئی سی ٹی پر مبنی حل کے لیے ایک سنٹر آف ایکسی لینس کے قیام کی راہ ہموار کرناہے۔ معاہدے پر محمد کاشف صدیقی، صدر، انوویشن ایشیا پرائیویٹ لمیٹڈ اور آئی پی ایس کےجنرل مینیجر آپریشنز، نوفل شاہ رخ نے دستخط کیے۔ منصوبے کے پہلے مرحلے میں انسٹی ٹیوٹ کے احاطے میں بلاک چین ٹیکنالوجی سے فعال  ڈیٹا سینٹر قائم کیا جا رہا ہے۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے