آئی پی ایس نیوز کا خاص شمارہ نمبر118 / سالانہ رپورٹ 22-2021ء
آئی پی ایس نیوز کا خصوصی شمارہ [ نمبر 118] اب طبع شدہ دستیاب ہے۔ اس شمارے میں انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد کی سہ ماہی سرگرمیوں کی رپورٹس کے بجائے، ادارہ کی سال بھر (جولائی 2021ء تا جون 2022ء) کی پیش رفت اور ترقی پر نظر ڈالی گئی ہے۔ یہ خصوصی شمارہ ایک لحاظ سے آئی پی ایس نیوز کا ”سالنامہ“ بھی ہے اور انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد کے گزشتہ مالی سال کی ”سالانہ رپورٹ“ بھی۔
Download PDF |
جواب دیں