آئی پی ایس پریس، آر آئی یوکی مطبوعات کے لیے ادارتی خدمات اور ڈسٹریبیوشن میں مدد فراہم کرے گا

آئی پی ایس پریس، آر آئی یوکی مطبوعات کے لیے ادارتی خدمات اور ڈسٹریبیوشن میں مدد فراہم کرے گا

یکم دسمبر 2021 کو رفاء انٹرنیشنل یونیورسٹی اور آئی پی ایس پریس (دی پبلشنگ اینڈ بک سیلنگ آرم آف آئی پی ایس) کے درمیان ایک معاہدے پر دستخط کیے گئے

 2021-12-01-IPS-RIU-Agreement

یکم دسمبر 2021 کو رفاء انٹرنیشنل یونیورسٹی اور آئی پی ایس پریس (دی پبلشنگ اینڈ بک سیلنگ آرم آف آئی پی ایس) کے درمیان ایک معاہدے پر دستخط کیے گئے تاکہ یونیورسٹی کی مطبوعات  کے لیے ادارتی خدمات اور تقسیم میں مدد فراہم کی جا سکے۔ پہلی کتاب ’اقتصادیات اور اقتصادی پالیسی: اسلامی تناظر‘ از پروفیسر محمد ایوب  جنوری 2022 میں شائع ہو رہی ہے۔

ڈاکٹر خرم خان، ڈائریکٹر، آر سی آئی بی (رفاہ سنٹر آف اسلامک بزنس) اور نوفل شاہ رخ، جی ایم آپریشنز، آئی پی ایس کا دستخط کردہ یہ معاہدہ آئی پی ایس پریس کو کتاب کو چھاپنےکے ساتھ ساتھ اس کے  الیکٹرانک  فارمیٹ، پروف ریڈنگ، پرنٹ، فروخت اور تقسیم کے خصوصی حقوق دیتا ہے۔ مثلاً مقامی اور بین الاقوامی سطح پر  ایمیزون پیپر بیک اور کنڈل کے ذریعے

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے