‘انسانی زہانت سے مصنوعی ذہانت تک کا سفر’
آئی پی ایس ٹیم کے ماہانہ تربیتی پروگرام کے تحت 2جنوری 2018ء کو ایک نشست کا انتظام کیا گیا جس کا موضوع تھا ”انسانی زہانت سے مصنوعی ذہانت تک کا سفر“۔
اس تربیتی نشست سے خطاب انجنیئر وسیم اسرار احمد نے کیا جو مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence)کے ماہر ہیں اور HIIT، ہمدرد یونیورسٹی اور NED یونیورسٹی کراچی میں تدریسی فرائض سرانجام دیتے رہے ہیں۔
مقرر نے شرکاء کو انسانی ذہانت سے مصنوعی ذہانت تک کے سفر کے بارے میں آگہی دینے کے علاوہ مستقبل کی دیگر ٹیکنالوجیز کے بارے میں بھی مطلع کیا ۔
جواب دیں