ایران-سعودی ریپروچمنٹ: نیو پاور ڈائنامِکس آف دا مِڈل ایسٹ
یہ سیمینار رپورٹ ‘ایران-سعودی ریپروچمنٹ: نیو پاور ڈائنامکس آف دی مڈل ایسٹ’ کے عنوان سے منعقد ہونے والی ایک گول میز پر مبنی ہے، جس کا اہتمام انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئ پی ایس) نے 26 جولائی 2023 کو کیا تھا۔ اس نشست میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان چین کی ثالثی میں 10 مارچ 2023 کو ہونے والے معاہدے پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔
Download PDF |
جواب دیں