اے ای ڈی بی اورجی آئی زی کے عہدیداروں کے ساتھ پیش رفت پر جائزے کے لیے میٹنگ

اے ای ڈی بی اورجی آئی زی کے عہدیداروں کے ساتھ پیش رفت پر جائزے کے لیے میٹنگ

31 اگست 2021  کو متبادل توانائی کے ترقیاتی  بورڈ [اے ای ڈی بی] اور جی آئی زی   کے عہدیداروں کے ساتھ IESCO اور LESCO میں نصب سولر پی ویپر مبنی نیٹ میٹرڈ سسٹمز  پر پیش رفت  دیکھنے کے لیےاجلاس منعقد ہوا۔

Progress-evaluation-meeting-with-AEDB-and-GIZ-officials 

31 اگست 2021  کو متبادل توانائی کے ترقیاتی  بورڈ [اے ای ڈی بی] اور جی آئی زی   کے عہدیداروں کے ساتھ IESCO اور LESCO میں نصب سولر پی ویپر مبنی نیٹ میٹرڈ سسٹمز  پر پیش رفت  دیکھنے کے لیےاجلاس منعقد ہوا۔

اس موقع پر جی آئی زی -پاکستان کی نمائندگی ٹیکنیکل ایڈوائزر آصف فرید اور اے ڈی بی کی نمائندگی ڈپٹی ڈائریکٹر سولر تھرمل محمد یٰسین نے کی جبکہ آئی پی ایس کی جانب سے میٹنگ میں جنرل مینیجر آئی پی ایس نوفل شاہ رخ ، ٹیکنیکل لیڈ اور پی وی ایکسپرٹ ڈاکٹر حسن عبداللہ  خالد اور ریسرچ افسران ایم ولی فاروقی اور حمزہ نعیم نے شرکت کی۔

میٹنگ میں اس بات پر زور دیا گیا کہ پی وی سسٹمز  کو طے شدہ معیار کے مطابق رکھے جانے کی ضرورت ہے جبکہ معیار میں بہتری  کو جانچنے کے لیے پیمانے طے کیے جانے ضروری ہیں۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے