بحریہ یونیورسٹی، اسلام آباد کے شعبہ قانون کے طلبہ کا آئی پی ایس کا دورہ
بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کے ایل ایل ایم کے طلبا نے 15 مئی 2018ء کو انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کا مطالعاتی دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے اپنے زیرِ تکمیل کورس ”انسانی حقوق اور گلوبل سیکورٹی“ کے حوالے سے ڈائریکٹر جنرل خالد رحمٰن اور سنیئر ریسرچ فیلو ندیم فرحت گیلانی سے ڈرون حملوں، لاپتہ شہریوں، آئی ایس آئی ایس، القاعدہ، جی ڈبلیو او ٹی اور شفاف انصاف کی فراہمی کے موضوع پر تبادلۂ خیال کیا۔
جواب دیں