‘بدلتا ہوا عالمی نظام: پاکستان کے لئے مضمرات اور مواقع’
انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز میں ۱۳ فروری ۲۰۱۷ کو ایک سیمینار منعقد ہوا جس سے جان ہاپکنز یونیورسٹی کے پولی ٹیکٹ فیلو اور خلیجی مملک کے امور کے ماہر عبداللہ خرم نےکلیدی اسپیکر کے طور پر اظہارِ خیال کیا۔ ‘بدلتا ہوا عالمی نظام: پاکستان کے لئے مضمرات اور مواقع’ مباحثے کا عنوان تھا جس کے دیگر شرکاء میں ڈی جی آئی پی ایس خالد رحمٰن، سینیر ریسرچ فیلو، سینٹر فار انٹرنیشنل سٹریٹیجک استڈیز، سید محمد علی، سابق سفیر ایاز وزیر، بین القوامی تجارت کے ماہر ظیرالدین ڈار اور آئی پی ایس کی ریسرچ ٹیم کے ارکان شامل تھے۔
جواب دیں