بلوچستان کی ترقی: تجزیہ اور سفارشات
بلوچستان کے پاس وسائل کا ایک بیش بہا خزانہ موجود ہے جس سےفائدہ نہیں اٹھایا جا رہا، اور اس وجہ سے علاقے کی اقتصادی ترقی متاثر ہو رہی ہے۔ اگرچہ صوبے کی اقتصادی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے متعدد اقدامات کیے ہیں، لیکن بہت سے چیلنجز نے پیش رفت کو سست کر دیا ہے۔ یہ بریف ان میں سے کچھ سٹریٹجک چیلنجز کی نشاندہی کرتا ہے اور اس سلسلے میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو بلوچستان کی ترقی کے لیے وسائل کے امکانات سے فائدہ اٹھانے کے لیے سفارشات پیش کرتا ہے۔
Download PDF |
جواب دیں