تحقیقی ابلاغ کے موضوع پر ورکشاپ
آئی پی ایس ٹیم کے ترقیاتی پروگرام کے تحت یکم جنوری 2018ء کو ایک تحقیقی ابلاغ کے موضوع پر ایک تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر برطانیہ میں مقیم سینیئر محقق اور ماہرِ ابلاغیات ڈاکٹر نجم شیخ نے نے "ریسرچ کمیونیکیشن” کے فن سے متعلق بنیادی پہلوؤں اور عملی تقاضوں پر گفتگو کی۔ انہوں نےخصوصاً ان اہم نکات کی طرف توجہ مبذول کروائی جن کی مدد سے تحقیق اس طرح اجاگر ہو کہ وہ نمایاں ہو جائے اور قاری کے لیے دلچسپی کا سبب بن جائے اور یوں قاری تحقیق سے استفادہ حاصل کر سکے۔
جواب دیں