توانائی، پانی اور ماحولیات (پاکستان کی سیاست، مسائل اور نقطۂ نظر)

Water-Energy-Environment

توانائی، پانی اور ماحولیات (پاکستان کی سیاست، مسائل اور نقطۂ نظر)

2018ء کے عام انتخابات کے تناظر میں اس جائزہ رپورٹ کے ذریعے پاکستان میں توانائی، پانی اور ماحولیات سے متعلق مختلف امور پر پاکستان کی نمایاں سیاسی جماعتوں کا مؤقف جانچنے کی کوشش کی گئی ہے۔ قومی زندگی کے ان اہم پہلوؤں کو جانچنے اور ان کا تجزیہ کرنے کے لیے چھ اہم سیاسی جماعتوں پاکستان پیپلزپارٹی، تحریک انصاف، مسلم لیگ(ن)، عوامی نیشنل پارٹی، متحدہ مجلسِ عمل اور ایم کیو ایم کے 2018ء کے انتخابات کے لیے جاری کیے گئے منشوروں میں ان کی ترجیحات اور حکمتِ عملی کو سامنے رکھا گیا ہے۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے