رپورٹ | مسلح تصادم اور ہنگامی حالات میں صحافت
یہ رپورٹ 16-17 مئی 2023 کو انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈِیز (آئ پی ایس) اور انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس (آئ سی آر سی) کے مشترکہ تعاون سے ‘مسلح تصادم اور ہنگامی حالات میں صحافت برائَے مدیرانِ دینی جرائد’ کے عنوان سے کراچی میں منعقد ہونے والی دو روزہ ورکشاپ کی کاروائ پر مبنی ہے۔
Download PDF |
جواب دیں