سیمینار رپورٹ | بلیو ٹاکس: انحانسنگ دی کنزرویشن اینڈ سسٹین ایبل یُوز آف اوشنزاینڈ دئیر ریسورسز بائی اِمپلیمنٹنگ انٹرنیشنل لاز
اس سیمینار رپورٹ میں ‘بلیو ٹاکس: بین الاقوامی قوانین کے نفاذ کے ذریعے سمندروں اور ان کے وسائل کے تحفظ اور پائیدار استعمال کو بڑھانا’ کے عنوان سے ہونے والے ایک ہائبرڈ سیمینار کی کارروائی کو پیش کیا گیا ہےجس کا انعقاد نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف میری ٹائم افیئرز [نیما]، انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز [آئ پی ایس]، اور اسلام آباد میں پرتگال کے سفارت خانے کے مشترکہ تعاون سے 7 جون 2022 کو کیا گیا۔
Download PDF |
جواب دیں