”غربت کا مقابلہ کرنے کا اسلامی تصور: ایگزیکٹو صدر آئی پی ایس کا لیکچر“

”غربت کا مقابلہ کرنے کا اسلامی تصور: ایگزیکٹو صدر آئی پی ایس کا لیکچر“

ایگزیکٹو صدر آئی پی ایس خالد رحمٰن نے 18 ستمبر 2019ء کو اختر حمید خان نیشنل سنٹر آف رُورل ڈویلپمنٹ (AHKNCRD) میں ایک لیکچر دیا جس کا موضوع تھا ”غربت کا مقابلہ کرنے کا اسلامی تصور“۔

 EP-IPS lecture on Islamic Concept of Combating Poverty

ایگزیکٹو صدر آئی پی ایس خالد رحمٰن نے 18 ستمبر 2019ء کو اختر حمید خان نیشنل سنٹر آف رُورل ڈویلپمنٹ (AHKNCRD) میں ایک لیکچر دیا جس کا موضوع تھا ”غربت کا مقابلہ کرنے کا اسلامی تصور“۔

لیکچر AHKNCRD کے 5 روزہ تربیتی کورس ”غربت میں کمی کی حکمت عملی: استحکام میں درپیش مسائل اور آئندہ کے لیے طریقۂ عمل“ کا ایک حصہ تھا۔ اس لیکچر میں پورے پاکستان سے ان سینئر اور درمیانے درجے کے افسروں نے شرکت کی جنہیں ملک میں غربت سے متعلق تصورات پر تحقیق اور پالیسیوں کے نفاذ کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ یہ تربیت نیشن بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ (NBD’S) کے عہدیداران کی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں میں بہتری لانے اور پاکستان میں دیہی ترقی کے حوالہ سے تجربات کو فروغ دینے کے لیے منعقد کی گئی تھی جن میں خواتین کارکنان، بلدیاتی نمائندے، دیہی ترقیاتی محکموں کے عہدیداران، منتخب نمائندے اور این جی اوز کے افراد شامل تھے۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے