فیملی لا ان اسلام
زیرنظر کتاب میں فاضل مصنف نے قاری کے لئے خاندانی نظام کی بنیاد یعنی رشتہء ازدواج سے متعلق قانونی مباحث کو شرعی اصول و قواعد کی روشنی میں اس طرح بیان کیا ہے کہ اس اہم معاملے سے جڑے دقیق فقہی اور قانونی گتھیاں اور اشکال آسان فہم معلوم ہوتے ہیں۔ یہ کتاب اس بات کا احاطہ کرتی ہے کہ مسلم معاشروں میں شادی اور طلاق سے متعلق پیدا ہوتے نئے رجحانات اورموجودہ تناظر میں بدلتے قوانین کلاسیکی فقہ سے کس حد تک ہم آہنگ یا متضاد ہیں۔
مصنف: ڈاکٹر محمد طاہر منصوری سال: 2021ء بائنڈنگ: پیپربیک صفحات: 278 قیمت: PKR600/ USD15$ آئی ایس بی این: 978-969-448-804-2 ناشر: آئی پی ایس پریس |
کتاب کے بارے میں

جواب دیں