لیکچر سیریز "بدلتے ہوئے عالمی اقتصادی نظام میں پاکستانی معشیت”
پروفیسر شاہدہ وزارت, نامور ماہر اقتصادیات، سابق ڈائریکٹر، اپلائیڈ اکنامکس ریسرچ سینٹر، کراچی یونیورسٹی، ڈین کاج آف اکنامکس اینڈ سوشل ڈویلپمنٹ، ڈائریکٹر ریسرچ اینڈ چیف ایڈیٹر، ‘پاکستان بزنس ریویو’، انسٹیٹیوٹ آف بزنس مینیجمنٹ، کراچی
فروری ۱۴ تا ۱۷، ۲۰۱۷، اسلام آباد
"ترقی پذیر ممالک کو درپیش مشکلات اور ہم"
بمقام سیمینارہال، انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، نصر چیمبر پلاٹ نمبر۱، کمرشل سنٹر، ای ۱لیون تھری، اسلام آباد، بروز منگل ۱۴ فروری ۲۰۱۷ ، بوقت ۳ بجے سہ پہر زیر صدارت، پروفیسر خورشید احمد، چئرمین آئی پی ایس۔
"فوڈ سیکیورٹی: عالمی منظرنامہ اور پاکستان"
بمقام انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ آف اسلامک اکنامکس، بین القوامی اسلامی یونیورسٹی، اسلام آباد بروز بدھ ۱۵ فروری ۲۰۱۷، وقت: ساڑھے گیارہ بجے دن
"پاکستان میں اقتصادی گورننس: مسائل اور حکمت عملی"
بمقام بحریہ یونیورسٹی، اسلام آباد کیمپس، ای ایٹ، اسلام آباد، بروز جمعرات ۱۶ فروری ۲۰۱۷، وقت: ۱۱ بجے دن
"ترقی پذیر ممالک کو درپیش مشکلات اور ہمارا رویہ"
پہلا لیکچر دوبارہ۔ بمقام شعبہ اقتصادیات، قائد اعظم یونیورسٹی، اسلام آباد بروز جمعہ ۱۷ فروری ۲۰۱۷ ، وقت: ۱۱ بجے
جواب دیں