‘ میری ٹائم سیکیورٹی: چیلنجز اینڈ رسپانس اِن آ چینجنگ ورلڈ ‘ ایمازون اور کِنڈل اسٹورز پر دستیاب ہے

‘ میری ٹائم سیکیورٹی: چیلنجز اینڈ رسپانس اِن آ چینجنگ ورلڈ ‘ ایمازون اور کِنڈل اسٹورز پر دستیاب ہے

آئ پی ایس پریس کی نئ کتاب ‘ میری ٹائم سیکیورٹی: چیلنجز اینڈ رسپانس اِن آ چینجنگ ورلڈ ‘ اب ایمازون اور کِنڈل اسٹورز پر دنیا بھر میں خریداری کے لیے دستیاب ہے۔

وائس ایڈمرل افتخار احمد راو [ریٹائرڈ] کی تحریر کردہ یہ کتاب میری ٹائم ڈومین کے تاریخی پس منظر کو پیش کرتی ہے اوربتاتی ہے کہ کس طرح وقت کی مختلف طاقتوں نے سمندروں سے فائدہ اٹھایا، پھر یہ سمندر میں درپیش مختلف چیلنجوں کا مطالعہ کرتی ہےجیسے بحری قزاقی کی لعنت اوردیگر بڑھتی ہوئی مجرمانہ سرگرمیاں جیسے اسمگلنگ (انسانی، منشیات، اسلحہ وغیرہ) دہشت گردی؛ غیر قانونی، غیر رپورٹ شدہ، غیر منظم ماہی گیری؛ اور سمندری ماحول وغیرہ، اور آخر میں یہ کتاب مختلف اہم خطوں اور ممالک کی بحری سلامتی کی حکمت عملیوں کو پیش کرتی ہے۔ اس  کتاب میں پاکستان کے بحری پہلوؤں اور میری ٹائم اقتصادی اور فوجی سلامتی کی حکمت عملیوں کی تجویز کردہ شکلوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

 

 

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے