پائدار ترقّی کے اہداف [۷] اور پاکستان: موجودہ حالات، پیش رفت اور آگے کے راستے
حالیہ برسوں میں نمایاں پیش رفت کے باوجود پاکستان اس بات سے قاصر دکھائی دیتا ہے کہ وہ ۲۰۳۰ء کےلیے اقوامِ متحدہ کی طرف سے دیے گئے توانائ کے پائدار ترقی کے اہداف کو پورا کر سکے۔ صرف بجلی پر انحصار کو بہتر بنانے پر ارتکاز، جس پر کہ سبکدوش ہونے والی حکومت کے دور میں بھی مرکزی نوعیت کی بحث ہوتی رہی تھی، منزل کو پانے میں معاون نہیں ہو گا۔ ہر کسی کے لیے سستی، قابل اعتماد، پائیدار اور جدید توانائی تک رسائی کی ضمانت یقینی بنانے کے لیے مقاصد کے تمام اشاریوں پر پورا اترنے والے زیادہ پائیدار فریم ورک پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

جواب دیں