پالیسی بریف | بلیو ٹاکس: انحانسنگ دی کنزرویشن اینڈ سسٹین ایبل یُوز آف اوشنز
‘ورلڈ اوشنز ڈے 2022’ کے موقع پر منعقدہ ایک بین الاقوامی سیمینار کی بنیاد پر تیار کردہ یہ پالیسی بریف سمندروں کے موجودہ قانونی ڈھانچے میں ابھرتے ہوئے خلاء پر بحث کرتاہے جس کومسلسل بدلتے ہوئے حالات کے تناظر میں پُر کرنے کی ضرورت ہے۔
Download PDF |
جواب دیں